قرآنی محافل › محفل قرآن/ج5
9/12/2010
مشاہدین کی تعداد : 690
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 3
ڈاؤن لوڈ
یہ وڈیو ماہ رمضان 1431ھ کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں منعقد ہونے والی ایک محفل قرآن کا ایک حصہ ہے جس میں قرآن انسٹی ٹیوٹ کی دعوت پر الازہر یونیورسٹی کے استاد اور عالمی شہرت یافتہ قاری ڈاکٹر محمود شاذلی اور عراق کے معروف قاریانِ قرآن نے شرکت کی اور تلاوت کا شرف حاصل کیا