کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرہ کے زیر سایہ نماز جماعت میں شرکت کا کیا حکم ہے؟

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر سے پوچھا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے زیر سایہ ماحول میں نماز جماعت میں شرکت کا کیا حکم ہے۔

سوال: ان دنوں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھا جا رہا ہے لہذا اعلی دینی قیادت کے نزدیک ان ایام میں نماز جماعت میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اس قسم کے اجتماعات کو ممنوع قرار دیئے جانے کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے لہذا اس ممنوعیت کی پابندی کرنا اور اسے سنجیدہ لینا واجب ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: