روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی تجارتی کمپنی نور الکفیل نے اپنی غذائی مصنوعات اور مختلف اقسام کے گوشت کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ان موجودہ حالات میں بھی نور الکفیل کمپنی کی مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا بلکہ اب بھی نور الکفیل کی مصنوعات بازار میں ملنے والی مصنوعات سے کم قیمت اور اعلی معیار میں موجود ہیں لہذا صارفین الکفیل کے مراکز انہیں سستے داموں خرید سکتے ہیں۔
اس سلسلہ میں مزید معلومات کے لئے اور الکفیل کمپنی کے فروخت کے مراکز کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے اس لنک کو استعمال کیا جاسکتا ہے:
http://nooralkafeel.com/dsc/view/region?id=1