سیستانی صاحب کے دفتر کی طرف سے اہم ہدایات

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر نے کورونا وائرس سے جنگ کے زیر سایہ ملک کو درپیش مشکل صورت حال کے حوالے سے کچھ ہدایات جاری کی ہیں۔
یہ ہدایات اعلی دینی قیادت کے دفتر سے پوچھے گئے متعدد سوالات کے جواب کے ضمن میں دی گئی ہیں۔
تفصیل جاننے کے لیے ذیل میں آپ ان ہدایات کی کاپی دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: