الکفیل ہسپتال میں سولہ سالہ لڑکی کے کبڑے پن کا آپریشن کے ذریعے کامیاب علاج

الکفیل ہسپتال کی طبی ٹیم نے حال ہی میں ایک سولہ لڑکی کے کبڑے پن کو ختم کرنے کے لیے کامیاب آپریشن کیا کہ جس کے بارے میں آپریشن کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر وائل قاسم نے بتایا ہے:

کربلا سے تعلق رکھنے والی ایک سولہ سالہ لڑکی شدید کبڑے پن میں مبتلا تھی کہ جس کی وجہ سے اس کے لیے سیدھا کھڑا ہونا ناممکن تھا۔ ہماری ٹیم نے اس کے کبڑے پن کے علاج کے لیے کامیاب آپریشن کیا کہ جو سات گھنٹے تک جاری رہا۔ اس آپریشن کے دوران ہماری ماہر نے موجودہ دور میں دستیاب جدید ترین ٹیکنالوجی اور مشینری کا استعمال کیا۔ آپریشن کے کچھ دن کے بعد ہی بچی سیدھا کھڑے ہونے اور عام افراد کی طرح چلنے کے قابل ہو گئی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: