بصرہ کے انسائیکلوپیڈیا میں (الحياة السياسيّة في البصرة) کا اضافہ

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے معارف اسلامی اور انسانی سیکشن کے ذیلی ادارے مرکز تراث بصرہ حال ہی میں بصرہ سے متعلق انسائیکلوپیڈیا کی نئی جلد شائع کر دی ہے کہ جسےكتاب (الحياة السياسيّة في البصرة) من (14هـ إلى 132هـ )/(634م إلى 749م). کا نام دیا گیا ہے۔
اس کتاب کو ڈاکٹر علاء حسين اللّامي نے تحریر کیا ہے اس میں (634ء تا 749ء) کے عرصہ کے دوران بصرہ میں سیاسی سرگرمیوں اور اس دور کی نامور شخصیات کے بارے میں تاریخی معلومات کو اکٹھا کیا گیا ہے۔

مذکورہ بالا سیکشن کے مزید علمی کارہائے نمایاں سے آگاہی کے لیے اس لنک سے استفادہ کریں:

http://www.mk.iq/
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: