محرم کا چاند نظر نہیں آیا جمعہ کو محرم کی پہلی تاریخ ہو گی (دفتر آیت اللہ سیستانی)

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے نجف اشرف میں قائم مرکزی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا لہذا کل بروز جمعرات ذی الحجہ کی تیس تاریخ ہے جبکہ بروز جمعہ 21 اگست 2020ء کو محرم 1442ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: