سہہ ماہی تحقیقی رسالہ (تسلیم) کا تیرھواں اور چودھواں شمارہ شائع کردیا گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے مرکز العمید برائے تحقیق و تعلیم نے عربی لغت، عربی ادب اور ان سے منسلک موضوعات پر مشتمل اپنے سہہ ماہی تحقیقی رسالہ (تسلیم) کا تیرھواں اور چودھواں شمارہ شائع کردیا ہے اور حسب معمول ان دونوں شماروں کی اشاعت ایک جلد میں کی گئی ہے اور اس طرح یہ دونوں شمارے تسلیم میگزین کی ساتویں جلد ہیں۔

یہ دونوں شمارے مختلف موضوعات پر پندرہ تحقیقی مضامین کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں اور ان دونوں شماروں پر مشتمل جلد کو (بلاغة النَّهج في خطاب الآل (عليهم السلام).. أصول وتحوّلات) کا نام دیا گیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: