الکفیل ڈینٹسٹری کالج کے دو طلباء نے عراق میں نجی ڈینٹل کالجوں کی سطح پر پہلی اور دوسری پوزیشن

الکفیل یونیورسٹی میں ڈینٹسٹری کالج کے دو طلباء نے عراق میں نجی ڈینٹل کالجوں کی سطح پر پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
تعلیمی سال (2019-2020) میں ڈینٹل کالجوں سے فارغ التحصیل ہونے والے طلاب میں سے الکفیل یونیورسٹی کے ڈینٹسٹری کالج دو طلباء ’’أمير مالك هادي حسون‘‘ اور ’’أحمد إبراهيم حاتم إبراهيم‘‘ نے بالترتیب عراق میں نجی ڈینٹل کالجوں کی سطح پر پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
جامعہ الكفيل کے چانسلر ڈاکٹر نورس الدهان نے اس موقع پر ڈینٹسٹری کالج کے مذکورہ بالا دونوں طلباء اور کالج کے اساتذہ کو مبارکباد دی ہے اور ان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: