میڈیا سیکشن کا نیابت میں زيارت کے لیے خصوصی پروگرام (يا كاشف الكرب) کال کر کے اپنی نیابت میں مراسم زیارت ادا کریں

دنیا میں موجود وبائی صورت حال کی وجہ سے جو مومنین اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آ کر زیارت نہیں کر سکتے ان کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے میڈیا سیکشن کے ذیلی ادارے الکفیل پروڈکشن سنٹر نے (يا كاشف الكرب) کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا ہے کہ جس میں عراق اور بیرون ملک میں رہنے والے مومنین فون کر کے یا میسیج بھیج کر اپنی نیابت میں اربعین کی زیارت کے مراسم ادا کروا سکتے ہیں اور اسی طرح سے پرسہ بھی پیش کر سکتے ہیں۔
یہ پروگرام روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی چھت سے صبح نو بجے سے گیارہ بجے تک براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
اس پروگرام کے دوران آپ مندرجہ ذیل نمبروں پر براہ راست یا واٹس ایپ کے ذریعے آپ فون کر سکتے ہیں:
009647821611120
009647703788789
مذکورہ بالا قسم نے اعلان کیا ہے مندرجہ ذیل فریکونسی کے ذریعے اس پروگرام کو آپ بھی بغیر لوگو کے بلامعاوضہ حاصل کر کے نشر کر سکتے ہیں:
ip tv
rtmp =
rtmp://173.212.209.197:1935/abbas/live
سٹیلائٹ کے لیے:
‏Satellite: Eutelsat 7A at 7.0 East(W3A)
DOWNLINK:12680.200 H
MOD:DVBS2
QPSK
FEC:5/6
Sr :3250
HD/MPEG-4
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: