العمید ایجوکیشنل گروپ کو ٹیچنگ سٹاف کی ضرورت

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تربیت و اعلی تعلیم سے وابستہ العمید ایجوکیشنل گروپ کو نئے تعلیمی سال کے لیے درجہ ذیل مضامین میں ٹیچنگ سٹاف کی ضرورت ہے
عربی لینگویج
انگلش لینگویج
فزکس
کیمسٹری
ریاضی
اسلامک ایجوکیشن
سوشیو لوجی
درخواست جمع کروانے کے لیے تعلیمی قابلیت گریجویشن ہونا ضروری ہے درخواستیں مندرجہ ذیل لنک https://forms.gle/FLhD3Hw2iDuRygNR6کے ذریعے بروز جمعرات 19-11-2020 سے لےکر بروز ہفتہ 21-11-2020 تک جمع کروائی جا سکتی ہیں
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: