امام کاظم(ع) کالج کے اساتذہ کی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حاضری اور شعبہ یونیورسٹی تعلقات سے ملاقات

آج امام کاظم(ع) ڈگری کالج بابل برانچ کے پرنسپل ڈاکٹر حسن جاسم اور ان کے ہمراہ آنے والے مذکورہ کالج کے استاتذہ کے ایک وفد نے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور اور مراسیم زیارت کی ادائیگی کے بعد روضہ مبارک کے ڈپٹی سیکرٹری اور شعبہ یونیورسٹی وسکول تعلقات کے ارکان سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، امام کاظم(ع) کالج کے وفد نے روضہ مبارک کی فکری وعلمی کاوشوں کو سراہا اور اسی طرح سے امام کاظم(ع) کالج کی لائبریری کے لیے کتابوں کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: