وزیر داخلہ جناب عثمان الغانمي نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا

اس جمعہ کی دوپہر (15 جمادی الثانی ) بمطابق (29 جنوری 2021) کو وزیر داخلہ عراق جناب عثمان الغانمي نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
مراسم زیارت اور نماز کی ادا کرنے کے بعد وزیر داخلہ جنابعثمان الغانمي نے نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن جناب جواد الحسنوی سے ملاقات بھی کی۔
دورے کے اختتام پروزیر داخلہ جناب عثمان الغانمي نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کی جانب سےعراقی معاشرے کو جدید اور وسیع تر خدمات کی کی فراہمی کے لئے کی جانے والی کوششوں کو بےحد سراہا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: