دفتر آیت اللہ سیستانی: 14 فروری 2021 ء کو ماہ رجب سن 1442 ہجری کا پہلا دن ہو گا۔

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے نجف اشرف میں قائم دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں ماہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا لہذا کل بروز ہفتہ جمادی الثانی کے مہینے کی تکمیل ہے۔
اور بروزاتوار 14 فروری 2021 ء کو رجب سن 1442 ہجری کے مبارک مہینے کا پہلا دن ہو گا۔
ہم اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ وہ اس مقدس مہینے کو عراق اور پوری دنیا کے لیے خیر و برکت اور امن و سلامتی سے بھر دے بیشک وہی دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: