تھرڈ انٹرنیشنل سائنٹیفک کانفرنس آف الکفیل یونیورسٹی میں شرکت کی دعوت

الکفیل یونیورسٹی کی جانب سے تھرڈ انٹرنیشنل سائنٹیفک کانفرنس آف الکفیل یونیورسٹی میں شرکت کی دعوت۔

الکفیل یونیورسٹی کی جانب سے تھرڈ انٹرنیشنل کانفرنس آف میڈیکل سپیشلائزیشن، انجینئرنگ اینڈ پیور سائنسز (ISCKU) بروز پیر 3/22/2021 کو صبح دس بجے ڈینٹسٹری کالج کے شیخ نصیر الدین طوسی ہال میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں شرکت کے خواہش مند افراد درج ذیل لنک سے استفادہ کر سکتے ہیں:

https://alkafeel-edu-iq.zoom.us/my/iscku

پاس کوڈ

kafeel
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: