رسالہ ’’نبيُّنا(ص)‘‘ کے ادارہ کی طرف سے اہل قلم کو مضامین لکھنے کی دعوت

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے دار رسول اعظم(ص) کی طرف سے شائع ہونے والے شش ماہی رسالے ’’نبيُّنا(ص)‘‘ کے ادارہ نے اہل قلم خواتین وحضرت کو رسالہ کے لیے مضامین لکھنے کی دعوت دی ہے تاکہ ایک طرف اہل قلم کی حوصلہ افزائی ہو سکے اور دوسری طرف رسالہ کو حد الامکان وسعت دی جا سکے۔

عربی زبان میں مقالات لکھنے کی صلاحیت رکھنے والے لکھاری اپنے مقالات مندرجہ ذیل ای میل پہ ارسال کر سکتے ہیں:

daralrasoul313@gmail.com

تفصیل کے لیے ان فون نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(009647602355555) – (009647602323337).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: