اوپن عوامی مقابلے میں انعام حاصل کرنے والے پندرہ خوش نصیب

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے معارف اسلامی اور انسانی سیکشن کی طرف سے تراثی معلومات کے بارے میں واٹساپ پر منعقد کروائے جانے والے عوامی مقابلے میں انعام حاصل کرنے والے 15 خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
واٹساپ پر پوچھے گئے سوالات کے 184 افراد نے صحیح جواب دیئے جن میں سے 15 افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب کیا گیا کہ جن کے نام یہ ہیں:
1- سامر عبد العباس عبد علي.
2- قاسم كاظم عبد عون.
3- ابتسام عبد المحسن.
4- علي عبد الأمير شريف.
5- حسن داخل عليوي
6- هناء عبد الرشاد رشيد.
7- مصطفى علي صالح.
8- هدى رحيم سلمان الحطاب.
9- محمد رضا علي.
10- سجاد كريم عايز.
11- مصطفى علي حسين محيي.
12- جعفر الصادق علي صالح الأسدي.
13- مصطفى كريم عاصي.
14- محمد فاضل خضير الحجيمي.
15- الكرار علي صالح الأسدي.
واضح رہے کہ انعامات میں ان افراد کو مولا عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متبرک تحائف اور مذکورہ بالا سیکشن کی طرف سے چھپنے والی کتابیں دی جائيں گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: