امام حسین(ع) کے بارے میں تالیفی مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کتاب کو بھی شائع کر دیا گیا ہے

ربیع الشہادہ ثقافتی سیمینار کے ضمن میں امام حسین علیہ السلام کے بارے میں تالیفی مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کتاب (رمزيّة الشعائر الحسينيّة.. قراءة في الموروث الدينيّ والاجتماعيّ) کو شائع کر دیا گیا ہے۔

اس بارے میں میں میں سیمینار کی انتظامی کمیٹی کے رکن سید عقیل عبدالحسین یاسری نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا ہے ان کتاب کو محترمہ ڈاکٹر نور الساعدي نے تحریر کیا ہے کہ جس میں شعائر حسینی کے بارے میں دینی، سماجی اور تاریخی حوالے سے گفتگو کی گئی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: