عراق میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو ہو گی(دفتر آیت اللہ سیستانی)

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا کل بروز اتوارذیقعد کی 30 تاریخ ہے اور بروز پیر (12 جولائی ، 2021) کو ذی الحجہ 1442ھجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔
اس اعلان کی بناء پر عید الاضحیٰ بروز بدھ 21 جولائی ، 2021 کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: