تمام میڈیا ہاؤسز آیت اللہ سید حکیم(فدس سرہ) کی تشیع جنازہ کو براہ راست نشر کر سکتے ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے میڈیا سیکشن کے ذیلی ادارے الکفیل پروڈکشن سنٹر نے آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم (قدس سرہ) کی کربلا میں تشیع جنازہ کے جلوس کو براہ راست نشر کرنے کے لیے تمام میڈیا ہاؤسز کو بلا معاوضہ فریکونسی اور کوڈ فراہم کیا ہے کہ جو یہ ہے:

Satellite: Eutelsat 7A at 7.0 East(W3A)

‏DOWNLINK:12680.200 H

‏MOD:DVBS2

‏QPSK

‏FEC:5/6

‏Sr :3250

‏HD/MPEG-4
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: