روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اپنے دو خدام کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہے

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا ادارہ اپنے دو اہلکاروں مهند السلامی اور جواد الخفاجی کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہے کہ جو اربعین امام حسین(ع) کے سلسلہ میں اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں، ان دونوں خدام کا تعلق علاقات عامہ سیکشن سے ہے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ انھیں اپنی وسیع رحمت سے نوازے اور ان کے اہل خانہ اور عزیز واقارب کو صبر اور سکون عطا فرمائے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: