دوسری بین الاقوامی دارُ الرّسولِ الأعظمِ(صلّى اللهُ عليه وآلِه) کانفرنس کا پہلا ریسرچ سیشن

دوسری بین الاقوامی دارُ الرّسولِ الأعظمِ(صلّى اللهُ عليه وآلِه) کانفرنس کا پہلا ریسرچ سیشن آج جمعرات کی سہ پہر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے امام الحسن المجتبیٰ علیہ السلام ہال میں شروع ہوا۔
یہ ریسرچ سیشن (سیرت النبی (صلّى اللهُ عليه وآلِه) بعثت نبوی سے پہلے، قرآن اور صحیح روایات کی روشنی میں) کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا۔ اس ریسرچ سیشن میں چھ تحقیقی مقالات پیش کئے گئے:
1- أمّيّة النبيّ(صلّى الله عليه وآله) / محقق پروفیسر دلال عباس لبنان یونیورسٹی۔
2- إيمان آباء النبيّ(صلّى الله عليه وآله) – قراءةٌ في الآيات والروايات المفسّرة / محقق ڈاکٹر مخلّد جبار سلطان ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ بصرہ۔
3- دور الوحي في تركيز دعائم نبوّة الرّسول محمّد(صلّى الله عليه وآله) / دو محققین، پروفیسر حيدر تقي العلاق اور پروفیسرمحمد فهد القيسي واسط یونیورسٹی۔
4- نقد ودراسة الروايات المعارِضة لعِصمَةِ الرسول الأعظم(صلّى الله عليه وآله) بالقرآن والأدلّة المعتبرة / محقق پروفیسر ڈاکٹرأصغر طهماسبي شاہکارڈ یونیورسٹی.
5- عأخلاق النبيّ الأعظم(صلّى الله عليه وآله) والرعاية الإلهيّة قبل البعثة / محقق پروفیسر جعفر محمد ایوب بحرین۔
6- اتّهام النبيّ(صلّى الله عليه وآله) وآبائه بالشرك وعبادة الأصنام / محقق ڈاکٹر حیدر عبدالرزاق جعفر بصرہ یونیورسٹی۔
سیشن کے اختتام پر محققین اور حاضرین کے درمیان دلچسپ اور معلوماتی سوال و جواب کا وقفہ بھی شامل تھا۔

قابل ذکر ہے کہ کل بروز جمعہ کانفرنس کا دوسرا اور تیسرا تحقیقی اجلاس منعقد ہوگا جس کے بعد اختتامی تقریب ہوگی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: