عراق میں جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا ہے (دفتر آیت اللہ سیستانی)

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمادى الأول کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا کل بروز پیر 6 دسمبر2021ء کو جمادی الاول 1443 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: