(كنوز المعرفة) کے عنوان سے آن لائن ماہانہ معلوماتی مقابلے کا آغاز

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکرو ثقافت سے منسلک ای انفارمیشن سنٹر نے(كنوز المعرفة) کے عنوان سے ایک آن لائن ماہانہ معلوماتی مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ مقابلہ مرکز کی سرگرمیوں اور ثقافت کو فروغ دینے اور اور سماجی اور سائنسی علوم میں شرکاء کے علمی ذخیرے میں اضافہ کرنے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔
اس مقابلے کے پہلے تین فاتحین کے خصوصی انعامات ہیں اور اگر تین سے زیادہ فاتحین ہوں گے تو قرعہ اندازی کےذریعے تین فاتحین کو منتخب کیا جائے گا۔
پہلا انعام: (100,000 عراقی دینار) + چاندی کی انگوٹھی۔
دوسرا انعام: (75,000 عراقی دینار) + چاندی کی انگوٹھی۔
تیسرا انعام: (50,000 عراقی دینار) + چاندی کی انگوٹھی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: