روضہ مبارک حضرت عباس(ع) آیت اللہ صافی گلپایگانی (قدس سرہ) کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہے

انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) امام زمانہ(عج)، مراجع عظام اور پوری اسلامی دنیا کو آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی گلپایگانی (قدس سرہ) کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہے کہ جو آج بروز منگل (28 جمادی الثانی 1443هـ) بمطابق (1فروری 2022ء) کو خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: