روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ٹرانسپورٹ کے شعبہ کی طرف سے زیارت اربعین 1435ھ کے لیے بھرپور خدمات(تصویری رپورٹ)

زائرین کیلئے متخص کردہ گاڑیاں

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ٹرانسپورٹ کے شعبہ نے چہلم امام حسین(ع) 1435ھ کے موقع پر زیارت کے لیے کربلا آنے والے زائرین کو ٹرانسپورٹ کی مفت سہولیات مہیا کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے ہیں اس مقصد کے لیے مذکورہ شعبہ نے جہاں روضہ مبارک کی تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کو زائرین کی خدمت کے لیے وقف کر رکھا ہے وہاں مذکورہ سیکشن نے بہت بڑی تعداد میں مختلف قسم کی گاڑیوں کو کرائے پر بھی حاصل کیا ہے کہ جوحضرت امام حسین(ع) اور ان کے بھائی حضرت عباس(ع) کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کو دن رات ٹرانسپورٹ مہیا کر رہی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: