اہم خبر: رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے لہذا کل ماہ رمضان کا پہلا دن ہے (دفتر آیت اللہ سیستانی)

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے نجف اشرف میں قائم دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں آج بروز ہفتہ (29 شعبان 1443هـ) بمطابق (2 اپریل 2022ء) مغرب کے وقت ماہ رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے لہذا کل بروز اتوار ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے۔

ہم اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ وہ اس مقدس مہینے کو عراق اور پوری دنیا کے لیے خیر و برکت اور امن و سلامتی سے بھر دے بیشک وہی دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: