"مقدس فتوئِ دفاع" سیمینار کی تقریبات کے ضمن میں محفلِ قرآن کا انعقاد

چھٹے سالانہ "مقدس فتوئِ دفاع" سیمینار کی تقریبات کے ضمن میں آج بروز جمعرات شام کے وقت روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے صحن میں محفلِ قرآن کا انعقاد ہوا کہ جس عالمی شہرت یافتہ قاریانِ قرآن نے شرکت کی۔

اس بابرکت قرآنی محفل میں قاری محمد رضا زبيدي، قاری ليث عبيدي اور قاری علي ساعدي نے اپنے اپنے مخصوص انداز میں تلاوت کا شرف حاصل کیا اور حاضرین سے دادِ تحسین حاصل کی۔

محفل کے دواران قصائد و نعت خوانی بھی کی گئی اور ملکی ہیروز کو منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس محفل کا اہتمام روضہ مبارک کے مرکز برائے قرآنی پراجیکٹس نے کیا کہ جو چھٹے سالانہ "مقدس فتوئِ دفاع" سیمینار کی آج کی تقریبات کا آخری فکرہ تھی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: