قرآن مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب سے امام محمد جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر سو سے زائد مجالس عزاء کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے منسلک قرآن مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب سے امام محمد جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر سو سے زائد مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
قرآن مرکز نجف اشرف برانچ کے سيّد زيد مدوحي الرماحي نے کہا کہ "ان مجالس عزاء کا انعقاد سمر قرآنی کورسزمنصوبے کی سرگرمیوں کا حصہ ہے اور یہ عزائی تقریبات قرآن مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب نجف، واسط، دیوانیہ اور میسان گورنریٹس میں منعقد ہوئیں، جن میں تیرہ ہزار سے زائد طلباء نے شرکت کی۔"
انھوں نے کہا، " اس پروجیکٹ کے پروفیسرز نے اس المناک دن کو یاد کرت ہوئے امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے متعدد پہلووں پر اس طرح روشنی ڈالی کہ جو صالح عقیدے اور فکر کے استحکام میں معاون ثابت ہو۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: