العمید ایجوکیشنل گروپ آف اسکولز کی مرحلة المتوسطة کے وزارتی امتحانات میں (100%) کامیابی

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تربیت و اعلیٰ تعلیم سے وابستہ العمید ایجوکیشنل گروپ آف اسکولز نے مرحلة المتوسطة کے وزارتی امتحانات برائے تعلیمی سال (2021-2022 عیسوی) میں شان دار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے (100%) کامیابی حاصل کی۔

العمید ایجوکیشنل گروپ آف اسکولز مہں شامل سکولوں کے نتائج حسب ذیل ہیں:
نور العباس انٹرمیڈیٹ اسکول فار گرلز کامیابی کی شرح (100%)
سید الماء سیکنڈری اسکول فار بوائز (98.95%)
القمر انٹرمیڈیٹ سکول فار گرلز نے کامیابی کی شرح (97,8%) ۔
شعبہ تربیت و اعلیٰ تعلیم اس کامیابی اور امتیاز پر طلباء ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: