جو بھی کربلا نہیں آ سکا اُس کی نیابت میں ہم عاشوراء کے دن مراسم زیارت ادا کریں گے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ سادۃ الخدم نے اعلان کیا ہے کہ جو مومنین روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی رسمی ویب سائٹ الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کے صفحہ نیابت میں زیارت میں اپنا نام درج کریں گے ہمارے شعبہ سے منسلک تمام خدامِ حضرت عباس(ع) عاشور کے دن (دس محرم) میں ان کی نیابت میں پرسہ پیش کریں گے اور امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کی ضریح کے پاس زیارت پڑھیں گے۔

آپ ابھی اس لنک کے ذریعے اپنی نیابت اور اپنے عزیزوں کی نیابت میں زیارت عاشوراء کی ادائیگی اور پرسہ پیش کرنے کے لیے نام درج کریں:

https://alkafeel.net//zyara/?lang=ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: