عراق کے مقامات مقدسہ امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پر تمام مومنین کو علم کشائی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

عراق کے تمام مقامات مقدسہ (العلويّة، الحسينيّة، الكاظميّة، العسكريّة، العبّاسية) میں بروز ہفتہ 7 صفر کو امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پرعزائی علم لہرائے جائیں گے اور علم کشائی یہ تقریب نماز مغرب کے بعد منعقد کی جائے گی۔ عراق کے مقامات مقدسہ تمام مومنین کو علم کشائی کی اس عزائی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: