امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اپنی نیابت میں زیارت پڑھوانے کے لیے نام لکھیں

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نیٹ ورکس ڈویژن نے امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پربقیع الغرقد مدینہ منورہ میں ان کی قبر اقدس پرمومنین کی نیابت میں زیارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لہذا جو مومنین بھی امام حسن علیہ السلام کی قبر اقدس کے پاس اپنی نیابت میں یا اپنے عزیز و اقارب کی نیابت میں زیارت پڑھوانا چاہتے ہیں وہ درج ذیل لنک کے ذریعے نام درج کر دیں:

https://alkafeel.net/zyara/?lang=ur

درج ذیل لنک کے ذریعے سمارٹ ڈیوائسز پر اس کی ایپلی کیشن کے ذریعے بھی نام درج کروایا جا سکتا ہے۔

: https://alkafeel.net/Apps/Arabic/
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے رضاکار مدینہ منورہ بقیع الغرقد میں حضرت امام حسن علیہ السلام کی قبر اقدس پرحاضری دیتے ہوئے مندرجہ افراد کی نیابت میں زیارت پڑھنے اور دو رکعت نماز زیارت ادا کرنے کا شرف حاصل کریں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: