کربلا میں موجود زائرین اربعین کی فضا سے لی گئيں کچھ تصاویر

کربلا کا مقدس شہر اس وقت کروڑوں عراقی اور غیر ملکی زائرین بھرا ہوا ہے کہ جو اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے یہاں آئے ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے میڈیا سیکشن سے وابستہ نیوز سنٹر نے کربلا اور اس کے مرکزی داخلی راستوں پر موجود زائرین کی فضا سے کچھ تازہ ترین تصاویر لی ہیں کہ جنھیں آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: