جمعیت العمید کا ویب سائٹس کے نظم و نسق کے حوالے سے تربیتی کورس اختتام پذیر

جمعیت العمید برائے علمی و فکری امور کی طرف سے شروع کیا گیا تربیتی کورس (ویب سائٹس کی ادارت کا طریقہ) اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

کورس کے ٹرینر اور لیکچرر سید علی صباح نے کہا ہے کہ آج ہم نے (ویب سائٹس کو کیسے چلایا جائے) کے بارے میں تربیتی کورس ختم کیا ہے، کہ جو دو دن تک جاری رہا۔ پہلے دن ہم نے کورس کے موضوعات کو نظریاتی اور زبانی طور پر بیان کیا، جبکہ دوسرے دن عملی طور پر کورس میں شامل مواد کو سمجھانے کی سعی کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: