روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا دارالکفیل پرنٹنگ پریس عالمی معیار اور ثقافتی حرمت کا بہترین نمونہ۔۔۔۔

پرنٹنگ كا ایک نمونہ
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے پرنٹنگ پریس اور طباعتی ادارے دارالکفیل کے انچارج ميثم راهی زيدی نے بتایا ہے کہ علمی و ثقافتی خدمت اور مولفین اور کتابی اداروں کی سہولت کے لیے ہمارے ادارے نے بازار کے مقابلے میں انتہائی کم قیمت میں کم سے کم عدد اور چھوٹے سے چھوٹے حجم میں بھی کتابیں چھاپنے کو بھی اپنے منشور کا حصہ قرار دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے الکفیل پرنٹنگ پریس کے ادارے نے الگ سے مشینری نصب کی ہے کہ جو مذکورہ بالا قسم کی ضروریات کو پورا کرے گی۔
یہ بات واضح رہے کہ الکفیل پرنٹنگ پریس کے پاس دنیا کی جدید ترین پریس ہے کہ جو نا صرف عراق بلکہ دوسرے ممالک کی طباعتی ضروریات کو پورا کرنے کی بھی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔
يك
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: