دوسرے سالانہ جشن امیر المومنین(ع) میں روضہ مبارک حضرت امام حسین (ع) کی نمائش گاہ۔۔۔۔۔

روضہ مبارک حضرت امام حسین(ع) کا اسٹال
دوسرے سالانہ جشن امیر المومنین(ع) میں روضہ مبارک حضرت امام حسین (ع) کی نمائش گاہ۔۔۔۔۔
ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے جاری دوسرے سالانہ بین الاقوامی جشن امیر المومنین(ع) کے ضمن میں لگائی گئی ثقافتی نمائش میں روضہ مبارک حضرت امام حسین(ع) کے اسٹال کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور لوگ اسٹال سے مختلف فکری منشورات کو حاصل کرنے کے لیے دور و نزدیک سے آرہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: