روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ مذہبی سیاحت نے 1444 ہجری - 2023 عیسوی کے لیےعمرہ مفردہ کی ادائیگی کے لیے اپنے نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔
شعبہ مذہبی سیاحت سے وابستہ (قافلة الساقی) اپنے نئے عمرہ پیکج کے تحت کربلا مقدسہ سے مدینہ اور مکہ المکرمہ تک جدید، ایئر کنڈیشنڈ بسیں فراہم کرکے اور مراسم زیارت اور عبادات کی ادائیگی کے لیے بہترین خدمات فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل ایڈریس کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:
شعبة استثمار الآليّات التابعة للعتبة العبّاسية المقدّسة والكائنة في: باب بغداد/ بالقرب من سيطرة القمر - فندق الجزيرة سابقاً

