میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے نیمہ شعبان کی بابرکت مناسبت پر انفوگرافک سروس کا آغاز کیا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے نیمہ شعبان اور امام منتظر حضرت مہدی(عجل الله فرجه الشريف) کے جشن میلاد کی بابرکت مناسبت پر انفوگرافک سروس کا آغاز کیا ہے۔

انفوگرافک سروس میں معزز زائرین کو خدمات فراہم کرنے کے لئے روضہ مبارک کی اہم سرگرمیوں، منصوبوں اور پروگرامز کے بارے میں معلومات، اعداد و شمار اور مختصر تفصیلات شامل ہیں۔

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شروع کی جانے والی اس نئی سروس کا مقصد مقام مقدس سے متعلق مختلف پہلوؤں اور موضوعات کو تفصیل سے بیان کرنا اور انہیں انفوگرافک تصاویر اور علامتوں کی شکل میں آسان انداز پیش کیا گیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: