فیملی کلچر سنٹر کی جانب سے (خيرٌ من ألف شهر) کے عنوان سے ایک دینی مقابلہ کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فیملی کلچر سنٹر نے (خيرٌ من ألف شهر) کے عنوان سے ایک مذہبی و ثقافتی مقابلہ شروع کیا۔

یہ مقابلہ شبہائے قدر کی بابرکت راتوں کی آمد اور امام علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر شروع کیا گیا ہے۔

مقابلے میں حصہ لینے کے لیے یہاں کلک کریں۔

https://forms.gle/hEWfVBXSsVfe5n7SA
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: