روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےخواتین کی مذہبی رہنمائی ڈویژن کی جانب سے حرم مقدس  آنے والی خواتین زائرین کے لئے ایک معلوماتی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
اس مقابلے میں حسینی انقلاب کے بارے میں اہم سوالات شامل تھے۔ اس مقابلے کے انعقاد کا مقصد سيدة زينب اور سيّد الساجدين امام سجاد (عليهما السلام) کے فضائل، اخلاق، ایثار، قربانی اور مقصد حسینی اور اسلام  کی بقاء کے لئے ان کی عظیم جدوجہد کو بیان کرنا ہے۔
 
مقابلے کے اختتام پر شرکاء کو متبرک تحائف  پیش کئے گئے۔ اس مقابلے میں خواتین زائرین کی فعال شرکت  دیکھنے کو ملی۔
 العربية
 العربية English
 English فارسى
 فارسى Türkçe
 Türkçe Français
 Français Deutsch
 Deutsch Kiswahili
 Kiswahili Español
 Español Azərbaycan
 Azərbaycan



