روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی کے آفس سے منسلک الکفیل وومنز ریڈیو کی طرف سے سيد الكائنات رسول اكرم حضرت محمد (صلى الله عليه وآله وسلم) کے جشن میلاد کی مناسبت سے (منار الأنام) معلوماتی مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
الکفیل وومنز ریڈیو نے پہلا انعام لینے والے کے انتخاب کے لیے مقابلے میں مکمل نمبر لینے والے افراد میں قرعہ اندازی کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید معلومات کے لیے اس لنک سے اسفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://forms.gle/hdjxca4cc9FB49uHA
