شعبہ خطابت برائے خواتین کی طرف سے جناب زہراء(ع) کے یوم شہادت کی یاد میں مجلس عزاء

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ خطابت برائے خواتین اور مركز صديقہ طاهرہ(ع) کی طرف سے حضرت فاطمہ زہراء(ع) کے یوم شہادت کی یاد میں دو روزہ مجالس عزاء کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں دفتر متولی شرعی کے تعاون سے یہ مجالس منگل اور بدھ (8 اور 9 ربیع الثانی) کے روز صبح دس بجے مركز صديقہ طاهرہ(ع) میں برپا ہو رہی ہیں اور مجالس کے ضمن میں (واسترجعت الوديعة) کے عنوان سے ایک پروگرام کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: