یہ بات انھوں نے عراقی یونیورسٹیوں کے طلباء کی گریجویشن تقریب سے خطاب کے دوران کہی، کہ جس تقریت کو (تھیلڈ بیج: آن دی گائیڈ آف دی مون) کے اعزاز میں اس نعرے کے تحت منعقد کیا گیا: (کربلا کی سرزمین سے ہی فیض کے ثمرات پھیلتے ہیں)۔
علامہ سید صافی نے کہا: فارغ التحصیل ہونے والے اپنے ان بچوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ آپ کی کاوشیں ہمیشہ ثمر آور رہیں، میں ان طلباء کے اہل خانہ کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ جو ان لمحات کو دیکھنے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کو بروے کار لائے، میں عراق کے مستقبل کے منصوبے ان فاضل طلباء کو خصوصی مبارک باد پیش کرتا ہوں جن کے اعزاز میں ہم یہ محفل منعقد کیے ہوئے ہیں، کہ جس سے ہم امید لگائے ہوئے ہیں اور جب اس ملک کو ان کی ضرورت ہوگی تو وہ اس امید پر پورے اتریں گے۔





















































