روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے حضرت فاطمہ(ع) کے حالات زندگی پر مشتمل تاریخی و ادبی ناول لکھنے کے مقابلے "ام البرکات" کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جنرل سیکرٹریٹ نے حضرت فاطمہ زہراء(ع) کے حالات زندگی اور ان سے متعلق واقعات پر مشتمل تاریخی و ادبی ناول لکھنے کے مقابلے "ام البرکات" کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

اس مقابلے کا انعقاد روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر وثقافت سیکشن کی فیسٹیولز اور کمپیٹیشنز کمیٹی نے اس نعرے کے تحت کیا تھا: (على معرفتها دارت القرون الأولى)۔

اس مقابلے کے فاتحین بالترتیب درج ذیل ہیں:

1- ابتهال تركي عبد الحسين – عراق / بغداد.
2- جعفر علي يعقوب – بحرين.

یہ مقابلہ حضرت فاطمہ زہراء(ع) کی شخصیت کے گہرے اثرات اور ان کے لافانی مواقف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کیا گیا۔ اور اسی طرح اس مقابلے کا مقصد روضہ مبارک کی طرف سے ثقافت اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے کہ جو انسانی فکر و ادب اور محمدی و علوی فیض کے درمیان ربط فراہم کرتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: