فیملی کلچر سینٹر خواتین مصنفین کو (قلم الولاء) پراجیکٹ میں شرکت کی دعوت دیتا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا فیملی کلچر سینٹر خواتین مصنفین کو (قلم الولاء) پراجیکٹ میں شرکت کی دعوت دیتا ہے تاکہ وہ أهل البيت (عليهم السلام) کی عظمت و فضیلت کے بارے میں اپنی عقیدت و وفا کو تحریری شکل دے سکیں۔

فیملی کلچر سینٹر نے حضرت فاطمہ الزهراء (عليها السلام) کی سیرت مبارکہ کے بارے میں امید اور حکمت کی روشنی سے جگمگانے والی لازوال تحاریر و واقعات لکھنے کے مقابلے میں شرکت کی دعوت دی ہے تاکہ ایسی ادبی پینٹنگزجو اہل بیت علیہم السلام کے ورثے کا اظہار کرتی ہوں اور وفاداری اور محبت کے حسن کی عکاسی کرتی ہوں، کو منتخب کیا جا سکے۔

جیتنے والی تحاریر فیملی کلچر سینٹر کی ویب سائٹس پر شائع کی جائیں گی۔


اس پروگرام میں شرکت کے لیے لنک درج ذیل ہے

https://t.me/muntada313
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: