حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات پران کی قبر اقدس بقیع الغرقد میں اپنی نیابت میں زیارت پڑھوانے کے لیے نام لکھیں

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ تمام مومنین کو حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر مدینہ منورہ میں بقیع الغرقد میں ان کی قبر اقدس پراپنی نیابت میں پاس زیارت پڑھوانے کی دعوت دیتا ہے، پس جو مومنین روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی رسمی ویب سائٹ (الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک) کے صفحہ ’’نیابت میں زیارت‘‘ میں اپنا نام درج کریں گے ان کی کی نیابت میں بی بی کی زیارت ادا کی جائے گی۔

لہذا آپ ابھی اس لنک کے ذریعےحضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے دن اپنی نیابت اور اپنے عزیزوں کی نیابت میں زیارت پڑھوانے کے لیے نام درج کریں:

https://alkafeel.net//zyara/?lang=ur
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے رضاکار مدینہ منورہ بقیع الغرقد میں حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی قبر اقدس پرحاضری دیتے ہوئے مندرجہ افراد کی نیابت میں زیارت پڑھنے اور دو رکعت نماز زیارت ادا کرنے کا شرف حاصل کریں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: