روضہ مبارک حضرت عباس(ع) محققین اور ماہرین کو مخطوطہ ورثہ کے تحفظ اور بحالی سے متعلق پہلے سائنسی سمپوزیم میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا شعبہ فکرو ثقافت محققین اور ماہرین کو مخطوطہ ورثہ کے تحفظ اور بحالی سے متعلق پہلے سائنسی سمپوزیم میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔

یہ سمپوزیم شعبہ فکرو ثقافت کی لائبریری اور دار المخطوطات سے منسلک مرکز الفضل لصيانة وحفظ التراث المخطوط والأرشيف الوثائقي کی طرف سے (دور المركز في صيانة وحفظ التراث المخطوط في المنطقة) کے عنوان سے 15/1/2024 بروز پیر صبح نو بجے روضہ مبارک حضت عباس علیہ السلام کے امام حسن علیہ السلام ہال میں منعقد کیا جائے گا۔۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
009647718338378
009647801588913
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: