روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے کنسٹرکشن انڈسٹریز سائٹ کی تعمیراتی مصنوعات کی دوسرے عین الحیات فیسٹیول میں نمائش جاری ہے۔
مؤسّسةُ القبس برائے ثقافت و پائیدار ترقی کی طرف سے بغداد بین الاقوامی نمائش گاہ میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں تمام روضات مقدسہ شرکت کر رہے ہیں۔