دفتر آیت اللہ سید سیستانی: کل بروز منگل ماہ رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں قائم مرکزی دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ کل بروز منگل 12 مارچ 2024ء کو ماہ رمضان المبارک 1445ھ کی پہلی تاریخ ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: